وزیرِاعظم شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، جن میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے سات رکنی وفد کی قیادت کنوینر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کی۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چار رکنی وفد کی قیادت سمندر پار پاکستانیوں اور افرادی قوت کی ترقی کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کی۔استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنی جماعت کے وفد کی قیادت کی۔ملاقاتوں کے دوران مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور گفتگو کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے
-
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی -
پاکستان تمام مذاہب کے زائرین کو مذہبی مقامات کے دوروں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ -
پاکستان کا سوڈان کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ -
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی -
وزیراعلیٰ مریم نواز کا کوٹ ادو میں بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کھولنے کا اعلان -
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستي-III اختتام پذیر
