پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بینک الفلاح پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے، ٹرافی کی رونمائی پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کی کپتان لوورا وولوارٹ نے کی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Exit mobile version