گال ٹیسٹ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی، بابر اعظم(کپتان)، عبداللہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، سعود شکیل، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، نعمان علی، ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، سری لنکن محکمہ موسمیات کی جانب سے گال ٹیسٹ کے دوران پانچوں دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

Exit mobile version