پنجاب کے سیاسی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی زعماء پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد وہاڑی سے ضلعی چیئرمین ممتاز خان کیچی کے صاحبزادے آفتاب خان کچھی اور شہزاد خان کچھی پی پی پی میں شامل ،  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پانچ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی رہنے والے غلام حیدر خان کے صاحبزادے طاہر حیدر خان کچھی بھی پی پی پی میں شامل ہوئے،  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد محمد افضل خان کچھی، محمد علی پیرزادہ اور حافظ آباد سے مذہبی اسکالر بیرسٹر وسیم الحسن پی پی پی میں شامل ہو گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن قومی اسمبلی سرگودھا سے چوہدری شوکت حیات بدرانہ کی فیملی اور کاشف ممتاز گجر پی پی پی میں شامل ہو گئے

  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے سابق صدر بدرالاسلام وڑائچ اور کمالیہ کے سابق تحصیل ناظم ملک امجد یعقوب پی پی پی میں شامل ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی 73 سے زاہد غوری، سہیل الپا اور شیراز تارڑ بھی پی پی پی میں شامل ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شمشیر خان وٹو، فخرالنساء، زاہد غوری، سہیل الیاس اور صاحبزادہ عابد مہاروی پی پی پی میں شامل ہو گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد اکرم خان کانجو، علی خان کانجو، میاں محمد علی پیرزادہ اور محمد نوازش علی خان پی پی پی میں شامل،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو خوش آمدید کہاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان تمام راہنمائوں کی شمولیت سے پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی پوزیشن پہلے سے بہتر ہو جائے گی۔

Exit mobile version