پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو گی

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے  ٹی20 سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی،  نقاب کشائی کی تقریب میں دونوں کپتانوں سعد بیگ اور احرار امین نے شرکت کی۔

https://news.com.pk/wp-content/uploads/2022/11/WhatsApp-Video-2022-11-15-at-14.08.51.mp4

ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا،دنوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹی20 سیریز کا کل سے ملتان سٹیڈیم میں آغاز ہوگا، پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان دو ٹی20 میچز 16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Exit mobile version