سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز سے متعلق بڑا فیصلہ

چیئرمین نادرا طارق ملک کا سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا،

چیئرمین نادرا طارق ملک کے اعلان کے مطابق صوبہ بلوچستان، سکھر ریجن اور ڈیرہ غازی خان میں یکم مئی 2022 سے زائد المعیاد اور 30 نومبر 2022 تک تنسیخ کو پوری ہونے والے تمام شناختی کارڈز 31 دسمبر 2022 تک قابلِ استعمال رہیں گے، نادرا نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات کی وجہ سے سیلاب زدہ علاقوں میں شہریوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے

Exit mobile version