کیپٹن محمدسرورشہیدکا74واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے۔میجر جنرل ممتاز حسین نے راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں ان کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہدا کے عزیز و اقارب نے پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں شرکت کی۔
کیپٹن محمد سرورشہید کا 74 واں یوم شہادت آج منایا جارہا
