شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروےبند

پنجاب میں جنوری کے اختتامی دنوں میں بھی دھندکازورنہ ٹوٹا، شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروےبند کردی گئی ۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے ملتان سکھر موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2 بھی ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہے۔ 

Exit mobile version