قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی جیت پر وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف شاندار جیت پر تمام ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کو دلی مبارکباند دی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے۔

Exit mobile version