کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی تشکیل

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مطابق کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حضور پاک ﷺ کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version