صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔
سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔
سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا گیا ہے۔