پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

 پارلیمنٹ کے سبزہ زار  میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ڈپٹی سپیکر قاسم سوری صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی شرکت غائبانہ نماز جنازہ حریت پسند رہنما غلام محمد صفی نے پڑھائی

https://twitter.com/i/status/1433364606815195139
Exit mobile version