بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاک فوج نے ٹرین حادثہ کے بعد ریلیف اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا

پاک فوج نے ٹرین حادثہ کے بعد ریلیف اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈہڈہرکی ٹرین حادثے کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا ، تاہم ریلوے ٹریکس کی بحالی کا کام جاری ہے جب کہ ملبہ ٹریک سے ہٹا دیاگیا ہے اور مرمت کے بعد ٹریک آمدورفت کے لیے بحال کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button