بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک بھر میں 11جولائی سے بارشیں

بھارت اور پاکستان میں جولائی میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے۔ماہرین

ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔

ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں آندرا پردیش یا اوڑیسہ میں 11جولائی کو کم دباؤ بن سکتا ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں جولائی میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے۔

Back to top button