بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم عمران خان سے علی زیدی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ملاقات کی۔ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو گڈانی پر مضر صحت مادہ لانے والے جہاز کے معاملے اور مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام سے متعلق آگاہ کیا۔علی زیدی کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ اگلے ہفتے پیش کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button