بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئی۔پراونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ مختیار کورونا کا شکار ہو کر گزشتہ دو مہینوں سے نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھیں۔ان کی نماز جنازہ آبائی گاں میں ادا کی جائے گی۔ڈاکٹر عالیہ مختیار نے 1994 میں خیبر میڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button