بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہبازشریف پہلے ن لیگ کو اکٹھا کریں اپوزیشن کو نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے پہلے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کیلیے حاضر ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پربات کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جیسے چوں چوں کے مربے کی بجائے پارلیمانی لیڈر بات کریں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button