بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

11سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ملزم کو موٹر سائیکل برآمدگی کیلیے لیجایا جا رہا تھاکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہو گیا،پولیس

گوجرانوالہ میں 11سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ماراگیا۔

پولیس کیمطابق ملزم کو موٹر سائیکل برآمدگی کیلیے لیجایا جا رہا تھاکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہو گیا۔

خیال رہے کہ ملزم نے 2 روز قبل قلعہ دیدار سنگھ میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔

Back to top button