بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

مسلح افراد کی فائرنگ سے وکیل اور خاتون سمیت تین افراد قتل

قصور راجہ جنگ کے نواحی علاقے حویلی مہتاب خان میں مسلح افراد نے ڈیرے پر فائرنگ کرکے وکیل اور ایک خاتون سمیت تین افراد کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس کے مطابق اظہر ثانی ایڈووکیٹ اپنے ڈیرے میں کلائنٹ اور چند رشتے داروں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک دو مسلح افراد آئے اور فائرنگ کر دی، فائرنگ سے اظہر ثانی ایڈووکیٹ، مشتاق اور ایک خاتون صوبیہ ہلاک  ہوگئیں جب کہ کاشف نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button