یورپی یونین نے ویکسین لگوانے والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

یونین نے غیر محفوظ ملکوں کے تعین کیلئے کورونا متاثرین کی حد میں اضافہ کرنے پر بھی اتفاق کیا

یورپی یونین نے ویکسینیشن مکمل کرنے والوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے غیر محفوظ ملکوں کے تعین کیلئے کورونا متاثرین کی حد میں اضافہ کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

نئے فیصلوں سے یورپی یونین کا سفر کرنے والے کورونا محفوظ ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔

Exit mobile version