پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم میں اوپنر شرجیل خان،وکٹ کیپر اور فاسٹ بائولر حسن علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ زمبابوے کی ٹیم میں شین ولیمز ٹیم میں واپس آئے اور تناشا کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔