دو گروپوں میں تصادم ،خاتون اور 3بچوں سمیت افراد جاں بحق

جیکب آباد میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ تھانہ پُنھوں بھٹی کی حدود میں پیش آیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ تصادم کٹوہر اور جلبانی برادری کے درمیان دیرینہ دشمنی کے باعث ہوا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچوں سمیت 8 افراد شامل ہیں۔

Exit mobile version