زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی کرکٹرز کے لئے نیا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ، قومی ٹیم کے ممبران اب 21 اپریل کو روانہ ہوں گے۔ بائیو سیفٹی ببل کے تحت لگنے والے اس ٹریننگ کیمپ کو بھی پہلے ہفتے کی بجائے اپریل کے دوسرے ہفتے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے اعلان سے قبل ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرکٹرز 12 اپریل کو روانہ ہونگے۔