منسٹری آف فارن افیئرز میں 160 نوکریوں کا اعلان

منسٹری آف فارن افیئرز MoFA میں سکیل 1 سے سکیل 15 کی نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوکریوں کی کل تعداد 160 ہے ۔ ان ملازمتوں کے لئے کوٹہ سسٹم اور اوپن میرٹ کے تحت چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں ۔

ہر پوسٹ کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر ضروری تفصیلات کے لئے نیچے دیئے گئے منسٹری آف فارن افیئرز کے ویب پیج کے لنک کو وزٹ کریں

http://mofa.gov.pk/vacancies/

یاد رہے کہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 11 جولائی 2020ء ہے ۔

Exit mobile version