بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سیلز ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز کے گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ایف بی آر نے مارچ 2024 کےعرصے کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے، مقررہ مدت میں 4 روزہ توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس سےقبل سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کرانےکی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی، ایف بی آر نےفیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوا دیا۔

مزید پڑھیے  بازار حصص،100انڈیکس 47 ہزار 834 پوائنٹس پر بند
Back to top button