بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور ان کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف امریکا کے دورے میں اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیے  ضیاء کے آئین پر شب خون مارنے کو 46 برس مکمل، پیپلزپارٹی آج یوم سیاہ منا رہی
Back to top button