بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں حالیہ وقفے وقفے سے بارش اور سیلاب کے باعث سات افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ڈی آئی کے نصراللہ خان کے مطابق سیلاب سے ایک سو اڑتالیس دیہات متاثر ہوئے ہیں اور آٹھ ہزار سے زائد مکانات کو جزوی یا مکمل نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لیے گیارہ ٹیمیں فیلڈ میں کام کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
Back to top button