بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے کے باعث بچوں سمیت 6 افراد جاں

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے کے باعث بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ تحصیل برمل کے علاقے راغزائی میں پیش آیا۔

چھت گرنے کے باعث کمرے میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے زخمی 10 افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیے  نوشہرہ میں جائیداد تنازع پر پانچ افراد قتل، مردان میں ماں ، بیٹا اور بیٹی گھر میں فائرنگ سے مارے گئے
Back to top button