بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔

انتخابی شیڈول کے مطابق  20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کردی، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز ،ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی گئی۔

مزید پڑھیے  شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن،ایک دہشتگرد ہلاک،6گرفتار
Back to top button