بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صداقت علی عباسی کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے، عمر ایوب کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے صداقت عباسی کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ مری سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے صداقت عباسی کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔عمر ایوب نے کہا ہے کہ گرفتاریوں اور پریس کانفرنسوں کا سلسلہ اب رکنا چاہیے۔

واضح رہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا عمل جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیے  پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی
Back to top button