بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پنجاب حکومت نے روٹی 4 روپے سستی کردی

پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے روٹی کی قیمت 4 روپے کم کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی۔مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دیں کہ آج سے روٹی 16 روپے میں فروخت ہو گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس فیصلے پر سختی سے عملدآمد کو یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیے  آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست قبول کرلی
Back to top button