بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

سکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب کو پر امن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کوبند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پنجاب میں اساتذہ کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ بچوں کو اسکولوں میں پڑھنے نہیں دینا، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ٹیچر اسکولوں میں ہی نہ آئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

 

مزید پڑھیے  پشاور میں ڈینگی بڑھنے لگا، 213 مریض سامنے آگئے
Back to top button