بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

آر پی او سرگودھا کا کمشنر کے ہمراہ محرم کے اے کیٹیگری جلوس کے روٹ کا وزٹ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) شارق کمال صدیقی ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا ریجن کا محمد اجمل بھٹی کمشنر سرگودھا کے ہمراہ خوشاب میں نکالے جانے والے محرم کے “اے” کیٹیگری کے جلوس کے روٹ کا وزٹ۔

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ شائستہ ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب اور ذیشان شبیر رانا ڈپٹی کمشنر نے آر پی او سرگودھا اور کمشنر سرگودھا کو جلوس کےلیے کیے جانے والے سیکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق بریف کیا۔ آر پی او سرگودھا اور کمشنر سرگودھا نے جلوس کے ساتھ موجود جلوس منتظمین اور امن کمیٹی کے ممبران سے بھی ملاقات کی۔

مزید پڑھیے  نوجوان قانون دان ملک امجد رضا گجرکو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
Back to top button