بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

100میٹر دوڑ کی قومی چیمپئن عیشا عمران کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

 ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200 میٹر ریس میں پاکستان کی عیشا عمران حصہ نہ لے سکیں۔ذرائع کے مطابق عیشا عمران کو نیشنل گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایشین ایتھلیٹکس سے روکا گیا۔

عیشا عمران نے نیشنل گیمز میں 100 میٹر دوڑ جیتی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ نیشنل گیمز میں کم از کم پانچ ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع ہے۔

مزید پڑھیے  ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، محمد یاسر نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Back to top button