بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 284 روپےکا ہے۔

مزید پڑھیے  بازار حصص میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 65325 پوائنٹس پر بند ہوا
Back to top button