بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

جی ٹوئنٹی اجلاس کیلئے کشمیر کو بدنام زمانہ امریکی فوجی جیل ’گوانتاناموبے‘ میں تبدیل کردیا گیا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کیلئے کشمیر کو بدنام زمانہ امریکی فوجی جیل ’گوانتاناموبے‘ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) کی مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ اگر آج آپ کشمیر میں نکل کر دیکھیں تو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر آپ کو ایک اوپن ائیر جیل محسوس ہوگا جبکہ اس وقت تو اسے گوانتاناموبے جیل بنا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے بربریت کی انتہا کردی،24 گھنٹوں میں 7 کشمیری نوجوان شہید
Back to top button