بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نوازشریف نے ماہ صیام کی 27ویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری

مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسجد نبوی ۖ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔گزشتہ روز نوازشریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کے لئے مسجد نبوی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔سابق وزیراعظم نے مسجد نبوی میں ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

مزید پڑھیے  ہم 28 مئی والے ہیں، 9 والے نہیں، الیکشن کیلئے تیار ہیں، نواز شریف کی دبئی میں گفتگو
Back to top button