بسم اللہ الرحمن الرحیم

کورونا وائرس

کورونا کے 12مثبت کیسز رپورٹ ،شرح 0.25 فیصد رہی

کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،9 مریضوں کی حالت نازک

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.25 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 09 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

مزید پڑھیے  کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید 161افراد جاں بحق، اموات 18310تک پہنچ گئیں، 3377نئے کیسز رپورٹ
Back to top button