بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیے گئے چند بڑے شہروں کے درجہ حرارت:

اسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور پچیس، کراچی اٹھائیس، پشاور اٹھارہ، کوئٹہ سات، گلگت نو، مری چودہ اور مظفر آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، جموں، لیہہ، اننت ناگ اور بارہمولہ میں جزوی طور پر ابر آلود جبکہ پلوامہ اور شوپیاں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر، پلوامہ اور اننت ناگ بارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بائیس، لیہہ چار، شوپیاں گیارہ اور بارہمولہ دس ڈگری سینٹی گریڈ۔

مزید پڑھیے  حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی
Back to top button