بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ  پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کے گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 155 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2581 روپے ہوگئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 9931 روپے مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان میں ڈالر کی قیمت 185روپے سے تجاوز
Back to top button