بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف نے عید ایل او سی کے اگلے مورچوں پر فوجی جوانوں کیساتھ منائی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی  جوانوں کے ساتھ منائی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مزید پڑھیے  قوم اپنی خودمختاری، اپنی آزادی اور اپنی خود داری کا پہرہ نہیں دے گی تو اور کس نے دینا ہے،وزیراعظم
Back to top button