بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹربینک میں امریکی ڈالر  کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا ہو کر   178.98 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے بڑھ کر 180.40 روپے ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 621 پوائنٹس اضافے سے 45796 پوائنٹس پر بند
Back to top button