بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی کاظم علی آغا انتقال کرگئے

مسلم لیگ ق کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی کاظم علی آغا انتقال کرگئے۔

کاظم علی آغا کی نماز جنازہ بعد نماز عصر منشی قبرستان بند روڈ پر ادا کی جائے گی۔

چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ڈاکٹر کاظم علی آغا کی وفات پر کامل علی آغا سے تعزیت کی۔

چوہدری پرویز الٰہی نے سینیٹر کامل علی آغا سے فون پر تعزیت کی۔

مزید پڑھیے  محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سپر خاک
Back to top button