بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافےکے بعد 176.68 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے۔

مزید پڑھیے  انٹربینک میں بھی ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل
Back to top button