بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعیدہ وارثی کا برطانوی حکومت شہریت بل کی شق 9ختم کرنے کا مطالبہ

برطانوی سیاستدان بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے شہریت بل کی شق 9 کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہاؤس آف لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا کہ حکومت شہریت بل کی شق 9 پر نظرثانی کرکے اسے ختم کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہوم سیکرٹری کے پاس کسی کی شہریت ختم کرنے کا اختیار خطرناک ہوگا۔

مزید پڑھیے  یورپی یونین کا روس سے تیل کی تمام خریداری روکنے کا اعلان
Back to top button