بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

 شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ  ویب سائٹ ٹوئٹر پر رات گئے اپنی والدہ کے انتقال کا اعلان کیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’ میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون‘۔

شعیب اختر نے مزید بتایا کہ ان کی والدہ کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر H-8 اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیے   نمیبیا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا
Back to top button