بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے اور فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 800 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 853 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 1825 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

مزید پڑھیے  دوسری کوئٹہ انٹرنیشنل ایکسپو اینڈ پراپرٹی ایکسپو26 سے28 مئی کو کوئٹہ میں منعقد ہوگی
Back to top button