بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان سٹاک ایکسیچنج، 100انڈیکس بلند ترین سطح پر رہا

بازار حصص میں آج 39 کروڑ شیئرز کے سودے 14.85 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے بڑھ کر 8400 ارب روپے ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور کے ایس ای  100 انڈیکس 512 پوائنٹس اضافے سے 48112 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، ہنڈریڈ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 48 ہزار 146 رہی۔

بازار حصص میں آج 39 کروڑ شیئرز کے سودے 14.85 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے بڑھ کر 8400 ارب روپے ہوگیا۔

مزید پڑھیے  ٹرین سروس 5 ہفتوں بعد بحال، رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور روانہ
Back to top button