بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہادت امام حسین رہتی دنیا تک عزم واستقلال کی علامت ہے،صدر عارف علوی

اجتماعات میں کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، صدر مملکت کی عوام سے اپیل

یوم عاشور پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے کہاکہ شہادت امام حسین امت مسلمہ کے لیے عظیم درس اور رہتی دنیا تک عزم واستقلال کی علامت ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اجتماعات میں کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

مزید پڑھیے  صدر  مملکت عارف  علوی پارلیمنٹ حملہ  کیس  میں انسداد  دہشتگردی  کی عدالت میں پیش
Back to top button