بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کی اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی

وزیراعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کی اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔

یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی اہلیہ کورونا پازیٹو ہیں، تاہم ان کی طبیعت بہتر ہے۔

مزید پڑھیے  جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے محمد صابر کی نماز جنازہ ادا
Back to top button